ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رامیٹریل کی قیمتوں میں اضافہ سے فین انڈسٹری کومشکلات کا سامنا

کراچی (پی پی آئی)نا مساعدسیاسی، معاشی حالات کی وجہ سے فین انڈسٹری کو رامیٹریل کی قیمتوں میں یومیہ اضافہ سے بے پناہ مشکلات کا سامنا ہے، بجلی، پٹرول، گیس کے نرخوں میں آئے روز کا اضافہ سے بھی کارخانہ دار اور لیبر  پریشان ہیں،پی پی آئی کے مطابق مزدور طبقہ سب سے زیادہ مشکلات کا شکار ہو رہا ہے۔