پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چہلم امام حسین علیہ السلام پرعراق میں پاکستانی زائرین کا کوٹہ ایک لاکھ مقرر

بغداد (پی پی آئی) عراقی حکومت نے پاکستانی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی درخواست منظور کرتے ہوئے زائرین کا کوٹہ 50 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کر دیا ہے اس فیصلہ پر عمل درآمد اسی سال اربعین سے ہوگا جب چہلم امام حسین علیہ السلام میں شرکت کیلئے زائرین کی بڑی تعداد شرکت کی خواہاں ہوتی ہے،پی پی آئی کے مطابق وزیر داخلہ علمائے کرام کے وفد کے ہمراہ عراق کے دورے پر بغداد پہنچے ہیں۔