پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پسماندہ ممالک کی برطانوی امداد میں مختصر وقت کیلئے کمی

لندن / اسلام آباد (پی پی آئی) برطانیہ کی جانب سے غیر ملکی امداد میں کمی سے ایشیاوفریقہ کی ہزاروں خواتین کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق فنڈنگ میں کٹوتی سے ہزاروں حاملہ خواتین کی جان کوخطرہ ہوسکتا ہے۔پی پی آئی کے مطابق برطانوی فارن آفس کا کہنا ہے کہ بچت اہداف حاصل کرنے کیلئے غریب ممالک کی امداد مختصر وقت کیلئے کم کی جا رہی ہے۔ فارن آفس کا کہنا تھا کہ کم آمدنی والے ممالک کی امداد جلد تقریباً دگنا کرکے بحال کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان، افغانستان کی امداد میں 76فیصد کمی سے خواتین کیلئے سروسز متاثر ہوں گی۔ امداد کٹوتی سے یمن میں بھی 5لاکھ بچوں اور خواتین کیلئے سروسز کم ہوجائیں گی۔