نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آسیان تجارتی وفد آج پاکستان پہنچے گا،کئی شعبوں میں معاہدے متوقع

کراچی (پی پی آئی) آسیان کا50 رکنی تجارتی وفد ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی دعوت پر 6 سے 11 اگست تک پاکستان کادورہ کریگا۔پی پی آئی کے مطابق وفد کے ارکان ٹیکسٹائل، فارماسیوٹیکل، زراعت اور خوراک، آئی ٹی، تعمیراتی مواداور دیگر شعبوں  میں تعاون کا جائزہ لیں گے،کئی شعبوں میں معاہدے متوقع ہیں دورے کا مقصد آسیان کے رکن ممالک اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔