ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما سیمابیہ طاہرحساس ادارے میں توڑ پھوڑ کیس سے ڈسچارج

راولپنڈی(پی پی آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے حساس ادارے میں توڑ پھوڑ کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی خاتون رہنما اور سابق ایم پی اے سیمابیہ طاہر کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق حساس ادارے میں توڑ پھوڑ کے کیس میں سیمابیہ طاہر اے ٹی سی میں پیش ہوئیں، کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج حامد حسین نے کی،  اے ٹی سی نے سیمابیہ طاہر کو مقدمے سے ڈسچارج  کر دیا۔عدالت نے کہاکہ مقدمہ میں کسی خاتون کو نامزد نہیں کیا گیا تھا۔