کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حیدر آباد میں خاتون کے ہاں پیدا ہونیوالی چھٹی بچی بھی انتقال کرگئی

حیدر آباد (پی پی آئی)حیدر آباد میں خاتون کے ہاں پیدا ہونے والی چھٹی بچی بھی انتقال کرگئی۔پی پی آئی کے مطابق حیدر آباد کے نجی ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6بچوں کی پیدائش ہوئی تھی، جن میں تین لڑکے اور تین لڑکیاں تھیں،تاہم 5بچے گزشتہ روز ہی انتقال کر گئے تھے،خاتون کے ہاں پیدا ہونے والی چھٹی بچی بھی انتقال کر گئی۔