عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایشین سینئر مینز والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم آج ایران روانہ ہوگی

کراچی (پی پی آئی) ایشین سینئر مینز والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے14رکنی قومی ٹیم جمعہ کو ایران روانہ ہوگی،یہ چیمپیئن شپ 16 سے 26 اگست تک ایران کے شہر ارمیا میں کھیلی جائے گی جس میں ایشیائی ممالک کی 18 ٹیمیں حصہ لیں گی اور پاکستان کو بنگلہ دیش اور کوریا کے ساتھ رکھا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق14رکنی قومی ٹیم کی قیادت مبشر رضا کریں گے، مراد جان کو ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔