کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مظفرآباد میں سہ روزہ ٹورازم کلچرل فیسٹیول آج شروع ہوگا

مظفرآباد(پی پی آئی)جشن آزادی پاکستان پر مظفرآباد میں سہ روزہ ٹورازم کلچرل فیسٹیول ہفتہ کو شروع ہوگا اور پیر تک جاری رہے گا جس میں پیرا گلائیڈنگ،ونیٹج کار ریلی، کلچرل شو، فٹبال میچ اور فوڈ سٹریٹ شامل ہوں گے۔ پی پی آئی کے مطابق فیسٹیول  میں مختلف تفریحی سرگرمیوں کیساتھ فوڈ سٹریٹ قائم کر کے کشمیری اور دیگر کھانوں کی سہولیات فراہم کی جائیں گی