لاہور(پی پی آئی)انسداد دہشت گردی عدالت،نامور شاعر محسن نقوی کے چھبیس سال پرانے قتل کیس میں پیش رفت نہ ہو سکی،سی ٹی ڈی افسران مقدمہ کا ریکارڈ تلاش کرنے میں ناکام ہو گئے،پی پی آئی کے مطابقعدالت نے مدعی کو وکیل سمیت 16 اگست کو طلب کر لیا۔
Next Post
ہزارہ ایکسپریس حادثہ کی تحقیقات16 اگست کو نواب شاہ اور 17 اگست کو سکھرمیں ہوگی
Fri Aug 11 , 2023
سکھر/نواب شاہ(پی پی آئی)فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف پاکستان ریلویز علی محمد آفریدی 16 اگست 2023 کو نواب شاہ ریلوے اسٹیشن پر اور 17 اگست 2023کو ڈویژنل سپر نٹنڈنٹ سکھر کے کمیٹی روم میں (-11 اپ) ہزارہ ایکسپریس کو 06.08.2023 کو پیش آنے والے حادثہ کے حوالے سے انکوائری کریں گے۔پی […]
