سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یوم آزادی پر تعطیل کے باعث سرکاری و بینک ملازمین کی موجیں

کراچی (پی پی آئی) 14 اگست کو تعطیل کے اعلان کے بعد سرکاری و بینک ملازمین کی موجیں لگ گئیں کیونکہ ایک ساتھ تین چھٹیاں کرنے کا موقع مل گیا۔پی پی آئی کے مطابق سرکاری اداروں میں ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہونے کے باعث 14 اگست بروز پیر بھی چھٹی مل گئی، جس کے بعد اب سرکاری اور  بینک ملازمین ایک ساتھ تین چھٹیاں کریں گے،ہفتہ کو بینکوں کی چند محدود اور مخصوص برانچیں کھلیں گی،مالیاتی اداروں میں منگل کو معمول کی سرگرمی ہو گی۔