کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن قریب تھے تو نظر آ رہے تھے اب دور ہوتے جا رہے ہیں:حافظ حسین احمد

کوئٹہ(پی پی آئی)جمعیت علمائے اسلام  کے سینئر رہنما سابق سینٹر حافظ حسین احمد نے صحافیوں کے اس سوال پر کہ الیکشن کب ہو رہے ہیں کہا کہ جب الیکشن قریب تھے تو نظر آ رہے تھے اب دور ہوتے جا رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سابق سینٹر نے صحافیوں  سے گفتگو میں کہا کہ میری دور کی نظر کمزور ہے اسی لئے مجھے نظر نہیں آ رہے