سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہر قائد میں تمام مسافر و مال بردار گاڑیوں کے من مانے کرائے مقرر

کراچی (پی پی آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث غریب کیلئے سفر مزید مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے کرایوں میں 100 سے 150 روپے تک اضافہ کردیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے نیا کرایہ نامہ تیار کرلیا گیا، تمام ٹرانسپوٹرز سے مشاورت کے بعد جمعرات سے اطلاق ہوگا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی اثر انداز ہونے لگا، شہریوں کیلئے سفر کرنا بھی مشکل ہوگیا۔ کراچی سے مختلف شہروں کو جانے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 150 روپے تک اضافہ ہوگاجبکہ شہر قائد میں رکشہ، ٹیکسی،منی بس وچنگ چی سمیت تمام مسافر و مال بردار گاڑیوں نے من مانے کرائے مقرر کر دئیے ہیں