سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں خواتین کے ساتھ سرعام نازیبا حرکات کرنیوالا سکیورٹی گارڈپکڑا گیا

کراچی (پی پی آئی)کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں خواتین کے ساتھ سرعام نازیبا حرکات کرنیوالا ملزم فیضان  بالآخرپکڑا گیا بتایا گیا ہے کہ ملزم ایک نجی کمپنی میں بطور سکیورٹی گارڈ ملازم ہے۔ پی پی آئی کے مطابق بلدیہ ٹاؤن میں خواتین کی کچھ دن سے شکایات موصول ہو رہی تھیں کہ موٹرسائیکل سوار رہ چلتی خواتین کو ہراساں کرتا ہے۔ اتحاد ٹاؤن میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں سے فوٹیج حاصل کی گئیں تو 2 مقامات پر پولیس کو ملزم خواتین کو ہراساں کرتا ہوا نظر آگیا۔پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم فیضان کو گرفتار کر لیا۔