کوئنٹن ڈی کوک کا جنوبی افریقاکرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ کیپ مل گئی

پورٹ الزبتھ: جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کو ک کو ٹیسٹ کیپ مل گئی ۔ ڈی کوک جنوبی افریقا کی طرف سے ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے والے 317ویں کھلاڑی بن گئے ۔ ڈی کوک کو اوپننگ بلے باز الویرو پیٹرسن کی جگہ ٹیم میں طلب کیا گیا ہے جو کہ وائرل انفیکشن میں مبتلا ہوگئے ہیں ۔ ڈی کوک اس سے قبل 16ایک روزہ میچ اور10ٹی 20میچوں میں جنوبی افریقا کی نمائندگی کرچکے ہیں ۔

Next Post

فیفا ورلڈ کپ 2014کی ٹرافی عالمی سفر کے دوران اٹلی میں پہنچ گئی

Fri Feb 21 , 2014
روم: فیفا ورلڈ کپ 2014کی ٹرافی عالمی سفر کے دوران اٹلی میں پہنچ گئی ۔دلکش رنگوں سے سجا جہاز 9ماہ طویل ورلڈ ٹور کے دوران ٹرافی کو فیفا کے تمام 6کنفیڈریشنز میں لے کر جارہا ہے ۔ جہاز کا استقبال کرنے والوں میں اے سی میلان کے مڈفیلڈر گیناروگاٹوسو بھی شامل تھے جو 2006کے فیفا ورلڈ کپ کی فاتح اطالوی […]