تصفیہ طلب مسائل پر بھارت کے ساتھ بات چیت چاہتے ہیں:سردار مسعود

واشنگٹن (پی پی آئی) امریکا میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان تنازعہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل کے حل کے لیے بھارت کے ساتھ بات چیت کا خواہاں ہے پی پی آئی کے مطابق  مسعود خان نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ۔چین پاکستان اقتصادی راہداری کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ امریکہ کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔

Next Post

مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست سماعت کیلئے پریم کورٹ میں مقرر

Fri Aug 18 , 2023
 اسلام آباد (پی پی آئی)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔پی پی آئی  کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2رکنی بنچ 22اگست کو سماعت کرے گا،نیب نے آمدن […]