اسلام آباد (پی پی آئی)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔پی پی آئی کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2رکنی بنچ 22اگست کو سماعت کرے گا،نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں ضمانت منسوخی کی درخواست دائر کی تھی۔
Next Post
اہم شخصیات کے خطاب میں فول پروف سیکورٹی کیلئے بلٹ پروف روسٹرم خرید نے پر غور
Fri Aug 18 , 2023
کراچی (پی پی آئی)ملک میں بڑھتی دہشتگردی کے پیش نظرسندھ پولیس آئندہ عام انتخابات اور عوامی اجتماعات میں اہم سیاسی شخصیات اور وی وی آئی پیز کے خطاب کے دوران فول پروف سیکورٹی کی فراہمی اور کسی قسم کے ناخوشگوار واقعات سے بچنے کیلئے بلٹ پروف روسٹرمز خرید نے پر […]
