متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

علی مردان ڈومکی نگران وزیراعلیٰ بلوچستان مقرر

کوئٹہ (پی پی آئی)گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے علی مردان  ڈومکی کے نام کی منظوری دے دی ہے۔پارلیمانی کمیٹی نے علی مردان ڈومکی کی تعیناتی کے لیے سمری گزشتہ رات گورنر بلوچستان کو ارسال کی تھی۔پی پی آئی کے مطابق گورنر بلوچستان کے تعلقات عامہ کے افسر پائند خان خروٹی کے مطابق گورنر ملک عبدالولی کاکڑ نے یہ منظوری پارلیمانی کمیٹی کی سفارش پر دی جب کہ وزیر اعلیٰ کی حلف برداری بھی جلد متوقع ہے۔