پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عثمان ڈارکی رہائش گاہ سیل، پولیس کی بھاری نفری تعینات

سیالکوٹ (پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈارکی رہائش گاہ،فیکٹری اور سیکرٹریٹ کوسیل کر دیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عثمان ڈار اور عمر ڈار دہشت گردی سمیت متعدد مقدمات میں اشتہاری ہیں، جائیدادوں کو عدالتی حکم پر سیل کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سول جج قدسیہ بانو کے حکم پر جائیداد سیل کر کے قرقی کے نوٹسز لگا دیے گئے ہیں، سیالکوٹ میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی بھاری نفری عثمان ڈار کی رہائش گاہ،فیکٹری اور سیکرٹریٹ کے باہر موجود ہے۔