ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

متعدد مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیرکا شکار،مسافروں کوپریشانی کا سامنا

کراچی (پی پی آئی) پاکستان ریلوے نیٹ ورک پر چلنے والی متعدد مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات و پریشانی کا سامنا ہے جبکہ بیشتر ٹرینوں کی ایئر کنڈیشن کلاسز میں  اے سی سسٹم دوران سفر کام کرنا چھوڑ  جاتے ہیں  جس کے باعث شدید گرمی اور حبس  میں مسافروں کو مزید مشکلات سے گزرنا پڑ رہا ہے،پی پی آئی  کے  مطابق کراچی آنے والی خیبرمیل اور گرین لائن ایکسپریس دو دو گھنٹے، تیزگام ایکسپریس 3گھنٹے،علامہ اقبال ایکسپریس پونے تین گھنٹے کی تاخیر کا شکار ہیں۔