شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جدہ میں ”پاک سعودی نائٹ“ کی سعودی عرب حکومت نے اجازت دیدی

جدہ (پی پی آئی) سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی   کے تحت جدہ میں ”پاک سعودی نائٹ“  منعقد ہوگی جس میں سعودی اور پاکستان سے آئے ہوئے فنکار  حصہ لیں گے۔ پی پی آئی کے مطابق پروگرام کی آرگنائز اور جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی مشیر نوشین وسیم نے بتایا کہ پروگرام کا مقصد پاکستانیوں کو  راغب کرنا ہے کہ  وہ  پاکستان زیادہ سے زیادہ زرمبادلہ بھیجیں۔ پروگرام میں پاکستانی کمیونٹی اور انکے اہل خانہ کی بڑی تعداد متوقع ہے۔انہوں نے کہا  اس پروگرام کی اجاز ت خصوصی طور پر  سعودی عرب کی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی نے دی ہے۔اس وقت پاکستان  کو معیشت کی درستگی کیلئے زرمبادلہ  کی اشد ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ میری پیدائش پاکستان کی ہے اس لئے مجھ پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ میں پاکستان کیلئے جو ممکن ہے کر سکوں۔