سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم انوار الحق کاکڑآج کوئٹہ پہنچیں گے

 اسلام آباد (پی پی آئی) وزیراعظم انوار الحق کاکڑعہدہ سنبھالنے کے بعد جمعہ کو پہلی مرتبہ آبائی صوبے کا دورہ کرینگے۔ پی پی آئی کے مطابق گورنر ملک عبدالولی کاکڑ اور نگراں وزیراعلیٰ  علی مردان ڈومکی ان کا خیر مقدم کریں گے۔