شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کویت میں غیر ملکی شہریوں کوملک چھوڑنے سے قبل یوٹیلٹی بلز کی ادائیگی کا حکم

کویت (پی پی آئی) کویت نے غیر ملکی شہریوں پر یوٹیلٹی بلز کی ادائیگی کے بغیر ملک چھوڑنے پر پابندی عائد کردی ہے۔پی پی آئی کے مطابق  غیر ملکی شہریوں کو کویت چھوڑنے سے پہلے پانی، بجلی اور ٹریفک جرمانے ادا کرنے کا پابند کیا جائے گا۔کویت  میں مقیم پاکستانیوں نے تصدیق کی ہے کہ غیر ملکی شہریوں کو کسی بھی وجہ سے ملک سے باہر جانے سے قبل ٹریفک جرمانہ سمیت تمام واجبات ادا کنے پڑیں گے۔۔اس مقصد کیلئے ایک آن لائن پلیٹ فارم تیار کیا گیا ہے جہاں بلوں کی ادائیگی کی جاسکتی ہے۔