خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈکیتی کے الزام میں پولیس آفیسروں کے بیٹے گرفتار

میرپورخاص:  پولیس افسر ان کے بیٹوں کومبینہ ڈکیتی پر اسلحہ سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ میرپورخاص کی ٹاﺅن پولیس نے کاروائی کر کے میرپورخاص میںڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث پولیس افسران کے بیٹوںسلیم اورحسن کو ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ، جبکہ ملزم سلیم کا والد محمد اسلم جو محکمہ پولیس کا سابق ایم ٹی او ہے اور ملزم حسن اے ایس آئی صداقت علی کا بیٹا ہے ۔ اس حوالے سے ٹاﺅن تھانے کے ایس ایچ او آدم ابڑو کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان خواتین سے پرس ،زیور اور موبائل چھینے سمیت دوکانوں سے لوٹ مار کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں ،انھوں نے کہا کہ عدالت سے دونوں ملزمان کا تین روزہ ریمانڈ لے لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے ۔