اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ،ڈیلرز پریشان

کراچی (پی پی آئی)ملک میں گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کی  فروخت میں کمی  اوربڑھتی ہوئی قیمتوں کے سے ڈیلرز پریشان ہیں۔ڈیلروہیکل رجسٹریشن سسٹم کے تحت متعدد لائسنس حاصل کرنیوالوں  نے اپنے لائسنس محض اس لئے منسوخ کرادیئے کہ اب نفع کی بجائے نقصان کا سامنا ہے۔پی پی آئی کے مطابق موٹرسائیکلوں وگاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ سے فروخت میں نمایاں کمی ہوئی،شوروم پرڈیلرزکے پاس رجسٹریشن میں 30فیصدکمی آئی ہے۔