شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہورپولیس کو یاسمین راشد، محمودالرشید سے جیل میں تفتیش کی اجازت

لاہور(پی پی آئی)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجازاحمد بٹر نے پولیس کی درخواست منظورکرلی۔9 مئی کے واقعات پر درج مقدمات میں عدالت نے پولیس کو ڈاکٹر یاسمین راشد، محمودالرشید سے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدی۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہورمیں نو مئی کے واقعات پردرج مقدمات کی سماعت ہوئی۔ جج اعجاز احمد بٹر نے پولیس کی درخواست منظورکرلی۔پی پی آئی کے مطابق عدالت نے تھانہ گلبرگ پولیس کو ڈاکٹر یاسمین راشد، محمود الرشید سے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدی۔ اس کے علاوہ عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کے سرورروڈ کے مقدمے میں اعجاز چوہدری سے تفتیش کی اجازت بھی دیدی۔