متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم کاکڑ کی کوئٹہ میں وفود سے ملاقات،اہم اکلاسوں میں شریک

کوئٹہ(پی پی آئی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ہفتہ کو بھی کوئٹہ میں مصروف دن گزارا،انھوں نے  مختلف شعبہ ہائے زندگی کے وفود سے ملاقاتیں کیں اوراہم اکلاسوں میں شریک ہوئے۔پی پی آئی کے مطابق وہ تین روزہ دورے پرجمعہ کو کوئٹہ پہنچے تھے۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ  اتوار کو بھی کوئٹہ میں قیام  کریں گے۔