پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان ماہ رواں میں پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (پی پی آئی)سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان ماہ رواں میں بھارت جاتے ہوئے  پاکستان میں مختصر قیام کریں گے،سعودی ولی عہد کا  پاکستان  میں مختصر قیام بھی  انتہائی اہمیت کا حامل ہے جس سے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دیرینہ تعلقات کے فروغ میں مدد ملے گی، پی پی آئی کے مطابق دی عرب نے حال ہی میں پاکستان میں 24 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے، اس بھاری سرمایہ کاری کے فوری بعد متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں 22 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا ہے۔۔