کراچی(پی پی آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان کے قرض کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کر دی ہیں۔پی پی آئیکے مطابق پاکستان کا قرض جولائی میں 907ارب روپے بڑھا ہے،جولائی 2023کے اختتام پر حکومت کا قرض 61ہزار700ارب روپے ہے،سٹیٹ بینک کے مطابق حکومت کا قرض ایک مہینے میں ڈیڑھ فیصد بڑھا ہے،حکومت کے مجموعی قرض میں 39ہزار ارب مقامی ہے،حکومت کا بیرونی قرض 22ہزار 73ارب روپے ہے۔
Latest from Blog
اسلام آباد (پی پی آئی)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیرشاخ نے کہا ہے کہ
سرینگر(پی پی آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی
سرینگر (پی پی آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل
نئی دہلی(پی پی آئی) غیر قانونی طور پر نظر بند کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین
کراچی (پی پی آئی)وزیرداخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے عیدالاضحیٰ پر سیکیورٹی انتہائی ٹھوس اور مربوط
اسلام آباد (پی پی آئی)گزشتہ 2 ماہ میں ترقی کی نمو میں معمولی اضافے کے بعد
کوئٹہ (پی پی آئی)بلوچستان کا 800 ارب سے زیادہ کا بجٹ 22 جون کو پیش کیا
کراچی (پی پی آئی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ
سانگھڑ (پی پی آئی)سندھ کے علاقے ضلع سانگھڑ میں کھیت میں گھسنے پر بااثر افراد کے
اسلام آباد (پی پی آئی)حکومت نے تنخواہ دار افراد اور برآمد کنندگان کے لیے انکم ٹیکس