ملک بھر میں یوم تحفظ ختم نبوت منایا گیا

کراچی(پی پی آئی) ملک بھر میں 7 ستمبر کو یوم تحفظ ختم نبوت مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا،پی پی آئی کے مطابق  تمام مساجد ومدارس میں علما  اور خطباء  نے عقیدہ ختم نبوت پر روشنی ڈالی اور تحریک ختم نبوت میں جدوجہد کرنے والے اکابرین کی زندگی اور جدوجہد سے آگاہ کیا۔