شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی،لاہورکے درمیان چلنے والی شالیمار ٹرین کا روٹ تبدیل

کراچی(پی پی آئی) کراچی،لاہورکے درمیان چلنے والی شالیمار ٹرین کا روٹ  ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر تبدیل کرک دیا ہے اب یہ ٹرین براستہ جہانیاں کی بجائے وایا ملتان، فیصل آباد شورکوٹ سے ہوتی ہوئی لاہور پہنچے گی۔پی پی آئی کے مطابق شالیمار ٹرین (27اپ28/ ڈاون) کراچی کینٹ سے صبح چھ بجے روانہ ہو کر  اگلے روزرات01بج کر 45 منٹ پر لاہور پہنچے گی۔ اسی طرح 28ڈاو ن شالیمار ٹرین لاہور سے صبح چھ بجے روانہ ہو کر اگلے روز براستہ ملتان  ہوتی ہوئی رات 02 بج کر 45 منٹ پر کراچی کینٹ پہنچے گی۔ جبکہ ڈرگ روڈ، حیدرآباد، نواب شاہ، روہڑی، گھوٹکی، رحیم یار خان، خانپور، بہاولپور خانیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، فیصل آباداسٹاپ ہوں گے۔اس کے علاوہ لانڈھی صرف ڈاون سائیڈ  سے اس کا سٹاپ ہوگا۔