اسٹیٹ بینک کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح، آج سے کام شروع کرے گی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی، دیگر کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

پاکستان میں بجلی کی مسلسل بڑھتی قیمتیں حکمرانوں کی نااہلی کا نتیجہ ہیں: پی ڈی پی

بلاول اور فضل الرحمان میں ملکی سیاست پر بات چیت

جامشورو میں کاروکاری کے نام پر خاتون کے قتل پر وزیر داخلہ کا ڈی آئی جی حیدرآباد سے رابطہ ،سخت کارروائی کی ہدایت

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ کے کئی بااثر خاندان پھر سے ن لیگ میں شمولیت پر آمادہ

کراچی (پی پی آئی) ماضی میں مسلم لیگ ن کاحصہ رہنے والے کئی سیاسی خاندان جو  پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے تھے مسلم لیگ ن  کی  نائب صدر مریم نواز  کے دورہ سندھ کے موقع پر ایک بار پھر ن لیگ میں شمولیت اختیار کرنے والے ہیں اسی طرح جی ڈی اے میں شامل کئی شخصیات بھی ن لیگ میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کر چکی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ن لیگی  لیڈر شپ سے بعض قوم پرست بھی رابطے میں ہیں۔