جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نشتر ہسپتال ملتان کے ایم ایس کامریضوں کی شکایات پر تبادلہ

ملتان (پی پی آئی)نشتر ہسپتال ملتان کے ایم ایس کامریضوں کی شکایات پر تبادلہ کردیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق مریضوں اور تیمارداروں نے طبی سہولتوں کے فقدان پر احتجاج  کیا اور شکایات کے انبار لگا دیئے ، مریضوں  نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی  نشتر ہسپتال ملتان آمد پر بتایاکہ ہسپتال میں مفت ادویات، ٹیسٹ اور سرنج تک دستیاب نہیں۔کئی وارڈز میں اے سی بند، پارکنگ میں اوور چارجنگ کی بھی شکایات اور بدانتظامی کی نشاندہی بھی کی گئی تھی۔نگران وزیراعلی پنجاب نے ٹیسٹ  باہر سے کرانے اور مریضوں سے غلط بیانی پر لیب انچارج کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا اور پارکنگ میں اوور چارجنگ پر ٹھیکیدار کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم  دیدیا۔