جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ میں لو برڈ سوسائٹی کے تحت پہلا برڈ شو آج منعقدہوگا

کوئٹہ (پی پی آئی) لو برڈ سوسائٹی کے تحت صوبے کی تاریخ کا پہلا برڈ شو 17ستمبر کو کوئٹہ میں منعقدہوگا، کوئٹہ برڈ شو کا میں لاہور، فیصل آباد، کراچی، اسلام آباد، پشاور سے  پرندوں کے شائقین شرکت کریں گے جو اس وقت ملک کے ٹاپ بریڈرز ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق صوبے بھر سے  بھی بڑی تعداد میں لوگ اپنے برڈز کے ساتھ شو میں حصہ لیں گے اور اپنے برڈز کو شو بینچ پر رکھیں گے ججز پینل میں محسن ظفر، وقاص احمد  اور محمد عمر شامل ہیں اس  موقع پر فیچر کے حساب سے خوبصورت ترین پرندوں کو انعامات دیئے جائیں گے۔