بیجنگ (پی پی آئی) نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی گلوبل پبلک سیکیورٹی کوآپریشن فورم میں شرکت کیلئے چین پہنچے ہیں۔نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی گلوبل پبلک سیکیورٹی کوآپریشن فورم 2023 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، 3 روزہ کانفرنس چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر لیانیونگینگ میں منعقد ہو رہی ہے،پی پی آئی کے مطابق کانفرنس میں 50 ممالک کے 400 نمائندگان شریک ہیں،نگران وزیر داخلہ چینی اعلیٰ حکام سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔
Next Post
القادر ٹرسٹ رجسٹریشن کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
Mon Sep 18 , 2023
اسلام آباد (پی پی آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف القادر ٹرسٹ رجسٹریشن کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی […]
