شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں آراوز کو نئے لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد (پی پی آئی) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں آر اوز کو نئے لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو عام انتخابات کیلئے نئے لیپ ٹاپ دینے کا  جوفیصلہ کیا ہے،  اس پر رائے عامہ کا کہنا ہے کہ ملک کی معاشی حالت اس قدر خراب ہے کہ ایک جانب عوام  دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں تو  دوسری جانب سرکاری ادارے شہ خرچیاں کرنے میں مگن ہیں۔