جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پراپرٹی کیس میں عدالت کا وقت ضائع کرنے پر وکیل کو 5ہزار روپے جرمانہ

 اسلام آباد (پی پی آئی)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پراپرٹی کیس میں عدالت کا وقت ضائع کرنے پر وکیل کو 5ہزار روپے جرمانہ کردیا۔پی پی آئی کے مطابق سپریم کورٹ میں پراپرٹی کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سماعت کی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل کو 5ہزار روپے جرمانہ کردیا،پراپرٹی کیس میں عدالت کا وقت ضائع کرنے پر وکیل کو جرمانہ کیا گیا.چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ وکیل نے متعلقہ دستاویزات کی طرف پوائنٹ کرنے کے بجائے عدالت کا وقت ضائع کیا، رخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو مس لیڈ کرنے کی کوشش کی، چیف جسٹس نے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ کے اس عمل سے عدالت کو آپ پر اعتبار نہیں رہا،آپ  جرمانے کی رقم اپنی مرضی کے خیراتی ادارے میں جمع کراکے رسید پیش کریں۔