خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ بھر میں ملیریا سے 2ہلاکتیں،  ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی

 سکھر(پی پی آئی) سندھ میں رواں سال اب تک ملیریا کے 3لاکھ سے زائد جبکہ ڈینگی کے ایک ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق محکمہ صحت سندھ کے اعدادوشمار  میں بتایا گیا ہے کہ  سندھ میں رواں سال ملیریا کے3لاکھ28ہزار 913کیسز جبکہ ڈینگی کے 1ہزار213کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ملیریا سے سندھ میں دو ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ ڈینگی سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔