ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آشوب چشم سے متاثرہ تعلیمی اداروں میں چھٹیوں پرغور

کراچی (پی پی آئی) شہرقائد سمیت صوبہ میں  آشوب چشم کے بڑھتے ہوئے  کیسزسے اسکول کالجز کے طالبعلموں سمیت عام شہریوں کی ایک بڑی تعداد متاثر ہو چکی ہے محکمہ صحت کے ذرائع کیمطابق  ہائی الرٹ احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق  محک تعلیم اور صحت  کے محکموں نے طالبعلموں  کو وائرس سے بچانے کیلئے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے حوالے سے غور شروع کر دیا ہے۔