متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حج آپریشن کو بہتر بنانے کیلئے ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا فیصلہ

  اسلام آباد (پی پی آئی)وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن نے حج آپریشن کو بہتر بنانے کیلئے ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عازمین حج کی سہولت و آگاہی کیلئے موبائل ایپلی کیشن، ویب پورٹل تیار ہوگا۔ مناسک حج سے متعلق سہولتوں اور شکایات کے انداراج کو ڈیجیٹلائزڈ کی کئے جانے سے عازمین  حج  اپنا فیڈ بیک ڈیجیٹل طور پر دے سکیں گے۔ ڈیجیٹلائزیشن سے حج آپریشن کی خامیوں اور شکایات کو ختم کیا جاسکے گا۔