گوشوارے جمع کرانے کیلئے ایف بی آر نظام کی استعداد  میں اضافہ

کراچی (پی پی آئی)ایف بی آر نے آئی آر آئی ایس سسٹم کی استعداد میں اضافہ کردیاہیجس سے تقریباً 5 سے 6 لاکھ ٹیکس دہندگان روزانہ کی بنیاد پر بیک وقت اپنے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کراسکیں گے۔پی پی آئی کے مطابق ذرائع نے اس تاثر کو مسترد کردیا کہ موجودہ دنوں کے دوران انکم ٹیکس ریٹرن فائلنگ میں مسائل یا غلطیاں سامنے آئی تھیں۔

Next Post

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع زیرغور

Thu Sep 28 , 2023
کراچی (پی پی آئی)ایف بی آر کا نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی حتمی تاریخ 30ستمبرمیں توسیع کا عندیہ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع کیلئے2 تجاویززیرغور ہیں۔ توسیع 15 دن یا ایک ماہ کیلئے کی جا سکتی ہے۔ پی پی آئی کے […]