کراچی(پی پی آئی) کراچی میں تحریک انصاف کا سیاسی دفتر انصاف ہاؤس کھول دیا گیا۔ترجمان پی ٹی آئی کراچی کے مطابق انصاف ہاؤس عدالتی حکم پر کھولا گیا۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان نے مزید بتایا کہ آئیندہ بلدیاتی اور عام انتخابات کی تمام سرگرمیوں کا آغاز انصاف ہاؤس سے کیا جائے گاجب کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بھی ہدایت کی ہے کہ اب ورکرز کنونشنز کا آغاز کیا جائے۔۔
Next Post
نواز شریف کی وطن واپسی کی تیاریاں،تشہیری مہم کیلئے ہدایت نامہ جاری
Thu Sep 28 , 2023
کراچی(پی پی آئی) مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے تیاریاں جاری ہیں اور اس سلسلے میں مسلم لیگ ن کی قیادت نے تشہیری مہم کیلئے ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو ہدایت نامے پر سختی سے […]
