جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نوازشریف ہی ملک کو ترقی کی راہ پرگامزن کریں گے: ن لیگ

فیصل آباد(پی پی آئی) مسلم لیگ ن کے سنئیر رہنما اور سابق وزیرِ مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پارٹی قائد محمد نواز شریف کا  پاکستان پہنچنے پر تاریخی استقبال ہوگا صوبائی ڈویژنل، ضلعی، سٹی سمیت تمام عہدیدار ان اپنی تیاریاں جاری رکھیں بہت جلد مشاورتی اجلاس کرکے استقبال کے لئے جانے والے قافلے کے حو الے سے حتمی فیصلے کئے جائیں گیپی پی آئی کے مطابق  انہوں نے کہاکہ محمد نواز شریف پاکستان کی حقیقی معنوں میں ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کرکے انہیں پایہ تکمیل تک پہنچا کر ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔