ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گوجرانوالہ میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری، مزید 44 افراد گرفتار

گوجرانوالہ)ی پی آ ئی)گوجرانوالہ میں گیپکو کا بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری، مزید 44 بجلی چور پکڑے گئے،28 لاکھ 38ہزار کے جرمانے بھی کر دیئے۔ گیپکو چیف کے مطابق بجلی چوروں کیخلاف آپریشن 32 ویں روز میں داخل ہو چکا ہے، گوجرانوالہ سے مزید 44 بجلی چور پکڑے گئے، گیپکو کی جانب سے 28 لاکھ 38ہزار کے جرمانے بھی کیے گئے۔  گیپگو چیف کا مزید کہنا ہے کہ اب تک پکڑے جانے والے بجلی چوروں کی تعداد 1620 ہوگئی ہے، تمام بجلی چوروں کو 13کروڑ 98 لاکھ روپے کے جرمانے بھی کئے گئیہیں۔