جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میاں نوازشریف کی وطن واپسی سے فتنہ فساد پارٹی خوفزدہ ہے:عظمیٰ بخاری

لاہور(پی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نوازشریف کی وطن واپسی سے فتنہ فساد پارٹی خوفزدہ ہے۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے خواتین کارکنان سے گفتگو میں کہا کہ ہم کسی کو میدان سے باہر سے نکالنے کے حق میں نہیں لیکن سیاستدانوں اور دہشتگردوں میں تفریق ضروری ہے، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے وفاق اور صوبوں کو  لڑایا،سیاسی انتقام لیا  یہی سبب ہے کہ آج وہ مکافات عمل کا شکار ہے۔