روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نوازشریف سعودی عرب نہیں پہنچے ہنوز لندن میں ہی موجود

مکہ مکرمہ/لندن/اسلام آباد (پی پی آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے نوازشریف کے سعودی عرب میں موجود ہونے سے متعلق خبروں کی تردید کر تے  ہوئے بتایا ہے کہ نوازشریف کے سعودی عرب پہنچ جانے سے متعلق خبروں میں صداقت نہیں، وہ ابھی لندن میں ہی موجود ہیں۔پی پی آئی کے مطابق نواز شریف11 اکتوبر کو لندن سے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ انہوں نے بتایا کہ نوازشریف کا دورہ سعودی عرب نجی نوعیت کا ہے جہاں وہ عمرہ ادا کریں گے۔ ان کی سعودی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں طے نہیں۔