عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 خواجہ غلام فریدؒکے عرس پر راجن پور میں 23 اکتوبر کو تعطیل ہوگی

 راجن پور (پی پی آئی)حضرت خواجہ غلام فریدؒکے عرس مبارک کے موقع پر راجن پور میں پیر 23 اکتوبر کو چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔  ڈپٹی کمشنر راجن پور ڈاکٹرمنصوربلوچ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا،پی پی آئی کے مطابق نوٹیفکیشن  کے مطابق چھٹی کا اطلاق امتحانی ڈیوٹی، ایمرجنسی اور عرس ڈیوٹی کے عملے پر نہیں ہوگا۔  واضح رہے کہ پیر 23 اکتوبر کو تعطیل کے باعث ضلع کے سرکاری ملازمین کو ایک ہفتے میں تین چھٹیو ں کا موقع مل گیا، ہفتہ اور اتوار کو سرکاری جبکہ پیرکو مقامی چھٹی ہونے کے باعث وہ3 چھٹیوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔