کرکٹ بورڈ سے اختلافات کے بعد انضما م الحق کا چیف سلیکٹر سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

لاہور(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ اختلافات کے بعد سابق کپتان انضما م الحق کے چیف سلیکٹر کا عہدہ  چھوڑنے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انضمام الحق پاکستان کرکٹ بورڈ سے ناخوش ہیں۔چیف سلیکٹر کے قریبی ذرائع کے مطابق انضمام الحق پی سی بی سے الگ ہونے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔

Next Post

 سال رواں کا دوسرا چاند گرہن 28 اکتوبر کو ہوگا

Sat Oct 21 , 2023
کراچی (پی پی آئی)رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 28 اکتوبر کو ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز رات 11 بج کر 2 منٹ پر ہوگا، چاند کو مکمل گرہن رات 1 بج کر 14 منٹ پر لگے گا جبکہ اختتام 29 اکتوبر […]