سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی  ائیر پورٹس پر ای گیٹس کی تنصیب کے منصوبے پر کام شروع

اسلام آباد (پی پی آئی) ملک کے تین اہم ائیر پورٹس پر ای گیٹس نصب کئے جائیں گے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تنصیب کے منصوبے پر کام شروع کردیاہے۔پہلے مرحلے میں لاہور، اسلام آباداور کراچی ایئرپورٹ پر ای گیٹ نصب ہوں گے۔پی پی آئی کے مطابق  ای گیٹ منصوبے سے  مسافروں کو امیگریشن میں سہولت میسرآئیگی،ای گیٹ  پر مسافروں کو نہ پاسپورٹ دکھانا پڑے گا اور نہ ہی ٹکٹ دکھانے کی زحمت ہو گی،مسافر ایئرپورٹ پر داخل ہوتے ہی ای گیٹ کے ذریعے پاسپورٹ اسکین،ٹکٹ سکین کرکے بورڈنگ کارڈ حاصل کر کے جہاز میں سوار ہوسکیں گے۔