متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نقل مکانی پر بنی پاکستانی مختصر فلم  ‘صولاتیہ’ کو جدہ فیسٹیول میں انٹری مل گئی

جدہ/کراچی (پی پی آئی)نقل مکانی پر مبنی پاکستانی مختصر فلم  ‘صولاتیہ’ کو آئندہ ماہ جدہ میں شروع ہونے والے ریڈ سی فلم فیسٹیول میں انٹری مل گئی ہے۔ فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی پاکستانی اداکارہ امتل باویجا نے بتایا کہ فیسٹیول میں فلم کی انٹری ملنے پر بہت خوشی ہو رہی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ریڈ سی فلم فیسٹیول کا تیسرا ایڈیشن 30 نومبر سے 9 دسمبر تک جدہ میں منعقد ہوگا۔فلمی میلے میں پیش فلموں کی تعداد 14 ہے جن میں دو پاکستانی مختصر فلمیں شامل ہیں ریڈ سی فلم فیسٹیول میں جرمنی، انڈونیشیا، امریکہ، ایران اور جنوبی افریقہ سے آنے والی فلمیں بھی مقابلے کا حصہ بنیں گی۔فلم پروڈیوسر حرا فاروقی  نے بتایا ہے کہ اس فلم میں خاص طور پر نقل مکانی کے تناظر میں محبت،جدائی، عزم و حوصلہ اور امید جیسے موضوعات کو دانستہ طور پر شامل کیا گیا ہے۔