ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ بھر میں لاکھوں افغان باشندے غیر قانونی طور پر موجود

کراچی (پی پی آئی)سندھ بھر میں لاکھوں افغان باشندے غیر قانونی طور پر موجود ہیں۔ایک اندازے کے مطابق ان کی تعداد   لاکھوں میں ہے اور ان افغانیوں کے پاس کوئی قانونی دستاویز بھی موجود نہیں  اس کے باوجود وہ اپنے ملک واپس نہ جانے کی ہٹ دھرمی پر قائم ہیں۔پی پی آئی کے مطابق     حکومت پاکستان کی اعلان کردہ ڈیڈ لائن 4 روز بعد، 31 اکتوبر کو ختم ہو رہی ہے، دوسری صورت میں افغان باشندوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔۔